JOBS
اعلان برائے پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ (FCPS Part-II)
شہید سیف الرحمٰن گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال گلگت
ایف سی پی ایس پارٹ ون کامیاب کرنے والے ڈاکٹر حضرات کے لیے خوشخبری!
شہید سیف الرحمٰن گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال گلگت میں FCPS Part-II پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ کے لیے داخلے کا اعلان کیا جاتا ہے۔
دستیاب شعبہ جات:
تمام متعلقہ کلینیکل و نان کلینیکل شعبہ جات (تفصیل رجسٹرار آفس سے حاصل کریں)
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ:
4 جولائی 2025
ضروری دستاویزات:
اپڈیٹڈ CV
ایف سی پی ایس پارٹ ون کا رزلٹ
جمع کروانے کی جگہ:
رجسٹرار آفس، شہید سیف الرحمٰن گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال گلگت
مزید معلومات کے لیے رجسٹرار آفس سے رابطہ کریں۔
یہ ایک نایاب موقع ہے — اسے ضائع نہ ہونے دیں!
ترجمان شہید سیف الرحمٰن گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال گلگت

